حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام بارگاہ ابو طالبؑ جوٹیال گلگت میں عشرۂ محرم الحرام کی ساتویں مجلسِ عزاء عقیدت واحترام سے منعقد ہوئی؛ جس میں اہلسنّت اور اسماعیلی کمیونٹی کے معزز افراد کی بھرپور شرکت نے بین المسالک ہم آہنگی، بھائی چارے اور اتحادِ امت کی ایک خوبصورت مثال قائم کی۔

خطیب مجلسِ عزاء نے امام حسین علیہ السّلام کی عظیم الشان قربانی کے تناظر میں اتحاد امت پر زور دیا۔









آپ کا تبصرہ